Khalis Desi Daal Say Tayar Krdah Besan Or Us kay faiwaid

بیسن روائتی طور پر خوبصورتی اور صحت کے فوائد کے حوالے سے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔بیسن پروٹین کا ایک بہترین زریعہ ہےجو کہ آپ کے پٹھوں کی تعمیر بہتر انداز میں کرتا ہے۔بیسن میں 61 فیصد کاربوئیڈریٹس،17 فیصد پروٹین،4 فیصد ریشہ دار اجزاء ،وٹامن اے۔ بی اور سی بھر پور پائے جاتے ہیں۔ کچھ مقدار،فاسفورس،فولاد اور کیلشیم کی بھی پائی جاتی ہے۔جو کہ آپ کی صحت کے لئیے انتہائی ضروری ہے۔ بیسن آپ کی جلد کو نکھارتا ھے۔ آپ کی جلد کی چکنائی کو دور کرتا ہے۔ بیسن قدرتی طور پر چہرے اور جلد کے دانوں اور پھنسیون کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *