Health Benefits Of Haldi (Turmeric)

دوستو! ہلدی کے وہ فائدے جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے بہت سی بیماریوں کا سستا اور بہترین علاج آپ کے گھر میں موجودہے۔ دوستوں آپ کو پتا ہوگا کہ ہڈ ی ٹوٹ جائے تو ہلدی، چوٹ لگ جائے تو ہلدی ، ایکسیڈنٹ ہو جائے تو ہلدی ،کمر میں درد ہو جائے تو ہلد ی وغیر ہ وغیر ہ۔ دوستوں یہ باتیں ایسے ہی نہیں ہیں۔ ہلدی کے فوائد صدیوں پر محیط ہیں۔ ہلدی ایک بہترین موثر غذائی سپلیمنٹ ہے۔ دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔ ۔ سرطان یعنی کینسرکے علاج کے لیے بہترین ٹا نک ہے۔ ۔صبح صبح نیم گرم پانی میں ہلد ی ملا کر پینے سے آپ کے جسم کی صفائی ہوتی ہےاور یہ صفائی آپ کےمنہ سے لے کر جسم کے آخری حصے تک جاتی ہے۔نیم گر م پانی میں ہلد ی کا استعمال جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتا ہے۔جگر کی صفائی کرتا ہے۔اگر جگر میں سوزش ہو گئی ہو تو اس کی سوزش کو کم کرتا ہے۔ہلدی ملا پانی آپ کے گردوں کے لیے مجرب اور فائدہ مند ہے۔گردو ں کی صفائی کرتا ہےاور گردوں کو خراب نہیں ہونے دیتا۔ ۔ نیم گر م پا نی میں ملا کر اگر ہلدی کو استعمال کیا جائے تو یہ آپ کی رگوں کی بلاکج کو روکتا ہے۔رگوں کو کشادہ کرتا ہے، خون میں روانی پید ا کرتا ہے۔آپ کی جلد کو تروتازہ رکھتا ہےاور صحت مند بناتا ہے۔ ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *