Benefits of Desi Gurr

Desi Gurr Think Once- Think Twice Use of Desi Gurr makes Your health good, its better for bones the only way to fly.

عام گڑ کی نسبت دیسی گڑ ایک صحت افزا چیز ھے۔جو کہ پروٹین،منرلز اور گلوکوز سے بھرپور ھے۔گڑ میں تانبا اور آئرن کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ہمارے اعصابی نظام کو مظبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ھے۔اور تھکاوٹ دور کرتا ھے۔جسم میں موجود خلیوں کے اندر ایسڈ کی مقدار کو برقراراور توازن میں رکھتا ہے۔ جس سے بلڈ پریشر کو کنڑول کرنے میں مدد ملتی ہے۔گڑ میں موجود آئرن ہمارے جسم میں خون کی کمی کو پورا کرنے میں بہترین کردار ادا کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *